FeaturedTechnology
موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے کراچی کے شہریوں کو مزید پریشانی کس سامنا۔ Karachi residents face more problems due to lack of mobile network.
سیلور سسٹم متاثر ہونے کے باعث کراچی کے شہریوں کو اپنے عزیزوں سے رابطوں میں انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
رپورٹ کے مطابق بارش کی تباہکاریوں سے شہر بھر کے مواسلاتی نظام کو بھی بہت نقصان پہنچا ہے۔ سیلولر سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ نیٹورک کے ٹاورز کو بجلی نہ ملنے کی وجہ سے 24 گھنٹوں سے زائد نیٹورک بند رہے اور اس وجہ سے کافی لوگ رابطوں سے منقطع رہے۔ انشاء اللہ بہت جلد نیٹورک بہال کردیے جائیں گے کیونکہ اس مسئلے کے لیے موبائل نیٹ ورک کی ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

No comments:
Post a Comment